Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کالج اساتذہ کی پرموشن کے لئے ریکارڈ نہ دینے والے ڈائریکٹر کالجز کے خلاف کارروائی کافیصلہ

سروس ریکارڈ نہ ہونے پر اساتذہ کی ترقیاں التواء کا شکار ہیں ڈی پی آئی کالجز نے پنجاب کے تمام ڈائریکٹر کالجز کو اساتذہ کا سروس ریکارڈ فراہم کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔
ڈی پی آئی کالجز کے احکامات کے باوجود ریکارڈ فراہم نہیں کیا گیا۔
اساتذہ کو گریڈ 19 میں پرموٹ کرنے کیلئے سروس ریکارڈ موجود نہیں ہے۔ ڈائریکٹر کالجز سرکاری طور پر اساتذہ کا سروس ریکارڈ فراہم کرنے کے پابند ہیں۔
جس پر اعلیٰ حکام کاکہنا ہے کہ سروس ریکارڈ فراہم نہ کرنے والے ڈائریکٹر کالجز کے خلاف ڈسپلنری کارروائی ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button