Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

چیف انجینئر میپکو اللہ یار خان میپکو کے نئے سی ای او؟

میپکو کے قائم مقام چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) کےلئے چیف انجینئر میپکو اللہ یار خان کانام سامنے آگیا ۔

بتایا گیا ہے کہ میپکو کے موجودہچیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر اکرام الحق 24دسمبر کو مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہوجائیں گے۔
کمپنی میں مستقل سی ای او کی تعیناتی کا عمل ابھی جاری ہے جب تک وفاقی کابینہ نے چیف انجینئر میپکو اللہ یار خان کو عارضی طور پر چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کا مراسلہ آج جاری ہونے کا امکان ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button