Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن کو ناظرہ قران ٹریننگ پر تحفظات

پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع ملتان پنجاب کے عہدیداران رانا اسلم انجم, رانا دلشاد علی, راو ساجد مصطفی محمد یونس لودھی نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم پنجاب نے اساتزہ کرام کو ناظرہ قرآن پاک کی ٹریننگ شیڈول جاری کیا ہے.

اساتذہ کی روز ٹریننگ صبح نو بجے سے شام چھ بجے تک کی جا رہی ہے ہم اس شیڈول کو سختی سے مسترد کر دیا ہے یہ سراسر ظلم و زیادتی ہے ہمارا وزیر تعلیم مراد راس سے پرزور مطالبہ ہے کہ اساتذہ کے مسائل ترجیہی بنیادوں پر حل کریں اور ٹریننگ ٹائم صبح نو سے دن بارہ بجے تک کیا جائے اور اس سلسلے میں بیشک ٹریننگ کے دن بڑھا دیے جائیں۔
اور ہر سکول سے تین اساتذہ کو یہ ٹریننگ دی جائے۔
پسند اور ناپسند کی پالیسی کو ختم کیا جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button