Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

یکساں قومی نصاب : اساتذہ کی ٹریننگ شروع کردی گئی

سرکاری ونجی سکولزکےاساتذہ کو تربیت دینےکا آغازکردیا گیا، پہلےمرحلےمیں لیڈ ٹرینرز کو 7 مئی تک تربیت دی جائے گی۔

ملک بھر میں یکساں قومی نصاب کیلئےسرکاری ونجی سکولز کے اساتذہ کو تربیت دینے کا آغازکردیا گیا۔

نیا نصاب یکم اگست 2021 سے سکولوں میں بچوں کو پڑھایا جائےگا،پہلےمرحلےمیں لیڈ ٹرینرز کو 4مئی سے7 مئی تک تربیت دی جائےگی۔

لیڈ ٹرینرز اپنے اپنے اضلاع میں 1671 ماسٹر ٹرینرز کو تربیت دیں گے،یکساں قومی نصاب پر قائداکیڈمی برائےترقی وتعلیم تربیت فراہم کرےگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button