Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب حکومت نے 14ہزار ایس ایس ایز اور اے ای اوز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی

پنجاب بھر کے 14 ہزار سے زائد اساتذہ مستقبل کرنے کےلئے مختلف شرائط رکھی گئیں تھیں، جس پر احتجاج بھی کیا ۔

تاہم وزیر قانون راجہ بشارت کی جانب سے پیش کیاگیا ترمیمی بل منظور کرلیاگیا جس کے بعد حکومت نے 14ہزار اساتذہ کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی گئی ۔

ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب نے تمام اساتذہ کو مبارک باد اور ارکان اسمبلی کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے اپنی سیاسی وابستگان سے بالاتر ہو کر 14000 ہزار خاندانوں سے کیے گئے وعدے پورے کئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button