Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

قائد اعظم ڈے سیلیبریشن کرکٹ ٹورنامنٹ : ملتان گرین نے ملتان وائٹ کو دس رنز سے ہرادیا

ڈسڑکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ملتان کے زیر اہتمام قائد اعظم ڈے سیلیبریشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں ملتان گرین 221 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔مہمان خصوصی فرسٹ کلاس کرکٹر یاسر بٹ تھے۔
محمد علی نے 90 جبکہ غلام فرید نے 78 رنز بنائے۔

ملتان وائٹ کی طرف سے ساجد رشید نے چار کھلاڑی آؤٹ کیے۔
بعد میں کھیلتے ہوئے ملتان وائٹ 211رنز بناکر آوٴٹ ہوگئی ۔

میاں رشید نے 67.علی عباس نے 65 رنز بنائے۔

ملتان گرین کی طرف سے شمس الحسن نے چار۔رمیز احمد نے دو کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا ۔

طارق محمود محمد مرسلین ایمپائرز تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button