Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایچ ای سی نے کورونا کو کمائی کا ذریعہ بنالیا، ڈگریوں کی تصدیق نے طلباء کو خوار کردیا

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے 21 مہینوں سے طلباء کی ڈگریوں کی فزیکل ویری فیکیشن پر پاپندی عائد ہے، مگر 5000 روپے اضافی دینے والے طلباء کیلئے ڈگریوں کی فوری فزیکل تصدیق کی سہولت موجود ہے۔

ایچ ای سی نجی کوریئر سروس کے ذریعے سے طلباء کی ڈگریوں کی تصدیق کر رہی ہے۔نارمل فیس سے ڈگریوں کی فزیکل ویری فیکیشن بند ہونے سے طلباء کی ڈگریوں کی تصدیق کو 45 روز لگتے ہیں ۔

طلباء نے وزارت تعلیم سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی دوہری پالیسی ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button