Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

انڈر 19ورلڈ کپ: قومی سکواڈ ویسٹ انڈیز روانہ

آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے قومی انڈر 19 اسکواڈ ویسٹ انڈیز روانہ ہوگیا ۔

Play

اسکواڈ دوپہر 12 بجے دبئی سے بذریعہ مانچسٹر، برج ٹاؤن کے لیے روانہ ہواکورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے سبب عبدالوحد بنگلزئی اسکواڈ کے ہمراہ سفر نہیں کیا۔

عبدالوحد بنگلزئی دس روز دبئی میں آئیسولیشن کریں گے ، آئیسولیشن کے دوران ایمریٹس کرکٹ بورڈ عبدالوحد بنگلزئی کی نگرانی کرے گا۔
غازی غوری اور محمد ذیشان پہلے ہی بطور ٹریول ریزرو اسکواڈ کے ہمراہ موجود ہیں۔
دونوں کھلاڑی آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ کے لئے قومی انڈر 19 اسکواڈ کو دستیاب ہوں گے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button