Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

سوئی گیس عملے کی کمپسریسر لگانے والوں کے خلاف کارروائی ، 8 میڑ اتار لئے

ملتان شہر میں محکمہ سوئی گیس کی ٹیموں کی شام کو کارروائی میں کمپیریسر لگانے والوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے ۔
انجینئر مظہر بھٹہ کی قیادت میں ٹیم نے شریف پورہ، نیوملتان، چونگی نمبر 14اورٹی بی روڑ پر کارروائیاں کی اور 8صارفین کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ، ان کے میٹر اتار لئے گئے ضابطے کی کارروائی بھی شروع کردی گئی ہے ۔

مظہر بھٹہ کا کہنا ہے کہ کمپیریسر والوں کے خلاف چھٹی کے روز بھی آپریشن جاری رہے گا۔
آپریشن میں تیزی لائی جارہی ہے جس کی وجہ سے شہر میں گیس پریشر میں بہتری آرہی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button