Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

یونیورسٹیوں میں ختم نبوت بارے آگاہی مہم شروع کرنے کافیصلہ

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام یونیورسٹیوں میں ختم نبوت کے حوالے آگاہی پوسٹر آویزاں کرنے کے احکامات جاری کردئے ۔

تفصیل کے مطابق حکومت پاکستان کے ویژن کے مطابق ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب بھر کی یونیورسٹیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے کمیپسز میں ختم نبوت کے حوالے سے آگاہی پوسٹرآویزاں کریں، قران کی آیات اور احایث جن میں ختم نبوت کے حوالے بتایا گیا ہے کہ پینافلکس پر نٹ کراکے مختلف جگہوں پرآویزاں کی جائے ، ان احکامات کی روشنی میں یونیورسٹیوں نے مہم شروع کردی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button