Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹرمیڈیٹ کے نتائج کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

جاری اعلامیہ کے مطابق پنجاب بھر میں سپیشل امتحان دینے والے طلبہ کے نتائج کا اعلان22 جنوری کو کیا جائے گا ۔
پنجاب بورڈز آف چیئرمین کمیٹی نے نتائج کےشیڈول کی منظوری دے دی ، انٹرمیڈیٹ سپیشل امتحان کے نتائج کا اعلان کویڈ پالیسی کے تحت ہوگا۔

سپیشل امتحان پاس کرنے والے طلبہ کے لئے حکومت نے داخلوں کی کوئی پالیسی نہیں بنائی،اس کے باعث طلبہ کو یونیورسٹیوں اور کالجوں میں داخلوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button