Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں کا واپڈا ٹاون کا دورہ ، سرکاری رہائش گاہوں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر ملتان عامر کریم خاں نے گزشتہ روز واپڈا ٹاؤن فیز ٹو میں زیر تعمیر منصوبے کا دورہ کیا ، اور واپڈا ٹاون میں سرکاری رہائش گاہوں کی تعمیر کا معائنہ بھی کیا۔

اس موقع پر عامر کریم خاں نے منصوبے کی مقررہ مدت میں تکمیل کی ہدایت بھی کی۔

دورے کے دوران ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ محمد عرفان نے منصوبے پر بریفننگ بھی دی۔

ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں نے کہا کہ جی او آر لاجز چار کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہونگے، جبکہ نئی رہائش گاہیں بننے سے سرکاری افیسران کے گھروں کا مسئلہ حل ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button