Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک کے سیپشل امتحان 2021 کے پرچوں کی مارکنگ ہدایات ’’کی‘‘اپ لوڈ

تعلیمی بورڈ ملتان نے میڑک کے سیپشل امتحان 2021 کے پرچوں کی مارکنگ ہدایات ’’کی‘‘اپ لوڈ کردی۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ میٹرک اسپیشل امتحان 2021 کے تمام مضامین کے سوالیہ پرچہ جات (انشائیہ+معروضی)اور مارکنگ ہدایات (معروضی کی) بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔

اساتذہ ،والدین اور طلباء و طالبات سوالیہ پرچہ جات اور’’جوابی کی ‘‘ ملاحظہ کر لیں۔
ہر دو میں غلطی پائے جانے کی صورت میں دفترکونتائج کی اشاعت سے20 یوم قبل تک تحریری طور پر مطلع کریں۔مابعد اس بابت کوئی اعتراض قابل قبول نہ ہو گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button