Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے تحصیل کی سطح پر ہاکی ٹیمیں بنانے کی ہدایت کردی

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ہاکی کے فروغ کے لئے تمام سی ای او تحصیل کی سطح پر طالبات اور طلبا کی الگ الگ ٹیمیں تشکیل دیں۔
ایک ٹیم میں کم سے کم 12 کھلاڑی ہونا ضروری ہے ٹیموں کی تشکیل کے بعد ان کی مناسب تربیت کرائی جائے، ہرٹیم کے ساتھ ایک فزیکل ٹیچر بطور فوکل پرسن تعینات کیا جائے اور پھر انٹرتحصیل ٹورنامنٹ منعقد کریا جائے ۔
اس بارے تمام انتظامات مکمل کرکے تین روز میں رپورٹ ارسال کی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button