Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اور سکول کھل گئے۔۔۔۔

ملتان سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں سکولز موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد کھل گئے،موسلا دھار بارش کے باعث سکولوں سکولوں میں طلبہ کی تعدادکم رہی۔

تفصیل کے مطابق موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہوگئی۔جس کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے۔
سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز 24 دسمبر سے ہوا جو 6 جنوری تک جاری رہی۔پہلے روز بارش کے باعث طلباء کو سکول آنے میں مشکلات رہی۔

پہلے روز بھی کورونا ایس او پیز کے تحت تعلیمی اداروں میں بچے سکول آئے، لیکن شہر میں مسلسل موسلا دھار بارش کےباعث سکولوں میں حاضری نہ ہونے کے برابررہی۔

سکول حکام کا کہنا ہے کہ بارش کے باعث سکولوں میں طلباء کی تعداد 20 فیصد سے بھی کم رہی۔ امکان ہے آئندہ ہفتے سوموار سے طلبا کی تعداد پوری ہوگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button