Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سیکریٹری سکول ایجوکیشن نے 5 اساتذہ کو ذاتی شنوائی کےلئے طلب کرلیا

عدالت عالیہ کے احکامات کی روشنی میں سیکریٹری سکول ایجوکیشن نے پرائمری سکول جوہان موٹھا جلال پورپیروالا کے عبدالستار، پرائمری سکول سادات نگر لیہ کے منتظر مہدی، پرائمری سکول ڈومراشمالی جتوئی کے محمد سبطین ، ارشاد بیگم شجاع آباد، پرائمری سکول جتوئی کے عبدالستار کو 11جنوری کو صبح 11 بجے ذاتی شنوائی کےلئے طلب کرلیاہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button