Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے سنیارٹی لسٹ کی چیکنگ کےلئے حتمی ہدایت جاری کردی

ڈی ای او سکینڈری کی طرف سے جاری ہونےوالے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ڈی پی آئی کی طر ف سے گریڈ 17سے 19کے افسروں کی سینارٹی لسٹ جاری کردی گئی ہے۔
تمام افسر اپنے نام کے ساتھ کوائف چیک کرکے دستخط کردیں، اگرکسی افسر کے کوائف میں غلطی ہے تو وہ ڈی ای او آفس میں درخواست جمع کرائیں۔

اس لئے تمام مردانہ اور زنانہ افسر ڈی ای او آفس میں آکر اپنی سینارٹی لسٹ چیک کرلیں، عدم تعاون کی صورت میں تمام ترذمے دار ی اپ پر ہوگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button