Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

موسم کی شدت اور کورونا کیسز میں اضافہ، سکولوں میں مزید چھٹیاں ہونے کا امکان

موسم کی شدت کے ساتھ کورونا کیسز میں اضافے نے محکمہ تعلیم کے افسروں کو سکولوں میں چھٹیاں کرنے پر مجبور کردیا ہے ۔
جس کے لئے مشاورت شروع کردی گئی ہے ، جس کا فیصلہ صوبائی وزرا تعلیم کے اجلاس میں کیا جائے گا

ذرائع کا کہنا ہے کہ این سی اوسی کی ہدایت کی روشنی میں سکولوں میں چھٹیاں کرنے پر غور کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button