Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکالر شپ کےلئے درخواستیں طلب

محکمہ سکولز نے تمام ملازمین کو بینویلنٹ فنڈز کے سکالر شپ کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں ڈی ای او سکینڈری نے ہدایت کی ہے کہ تمام ملازمین تعلیمی وظائف کےلئے درخواستیں 22مار چ تک جمع کرادیں، تاخیر کے ذمے دار درخواست دہندہ پر ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button