Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی: اے ڈی اے، اور اے ڈی ایس کے پریکٹیکل 14جنوری سے شروع ہوں گے

زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام اے ڈی اے، اور اے ڈی ایس کے پریکٹیکل 14جنوری سے شروع ہوں گے۔
اس سلسلے میں کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر امان اللہ کی طر ف سے جاری ہونےوا لے اعلامیہ کے مطابق پریکٹیکل امتحانات 14 جنوری سے 26فروری تک جاری رہیں گے ۔
امیدوار اپنے امتحانی سنٹر اور تاریخ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں ۔



















