Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

سوئی سدرن کے جی ایم 3 خواتین کو ہراساں کرنے کا جرم ثابت ہونے پرنوکری سے فارغ

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے جنرل منیجر (جی ایم) ماحولیات کو 3 خواتین کو ہراساں کرنے کا جرم ثابت ہونے پرنوکری سے فارغ کردیا گیا۔

دستاویز کے مطابق سوئی سدرن کے جنرل منیجر ماحولیات کے خلاف 3 خواتین کی شکایات پر انکوائری کی گئی، اور انکوائری میں ان پر ہراسانی کے الزامات ثابت ہوگئے۔

حکم نامے کے مطابق جنرل منیجر کو فوری طور پر عہدے سے فارغ اور واجبات وصول کیے جائیں۔

جی ایم نے اعلان کیا کہ بھرپور قانونی دفاع کریں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button