Paid ad
Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا

پنجاب بھر کےٹریفک وارڈنز کی ترقی کےلئے سینارٹی لسٹ جاری کردی گئی

پنجاب بھر کےٹریفک وارڈنز کو سینئر ٹریفک وارڈنز کے عہدے پرترقی دینے کیلئے ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ون نے314 ٹریفک وارڈنز کی سنیارٹی لسٹ جاری کردی۔
وارڈنز کو سینئرٹریفک وارڈنز کے عہدے پرترقی دینے کے لئے آئی جی پنجاب کے حکم پر ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ون پنجاب نے314ٹریفک وارڈنز کی غیر حتمی سنیارٹی لسٹ جاری کردی۔

مراسلے کے مطابق آئی جی پنجاب کی جانب سے غیر حتمی سنیارٹی لسٹ پر اعتراضات ختم کرکے 15روز میں سنیارٹی لسٹ واپس بھجوانے کا حکم دیا گیا ہے، اور اعتراضات دور کرکے لسٹ واپس نہ بھجوانے والوں کی سنیارٹی لسٹ کے مطابق تصور کی جائے گی۔

مراسلے کے مطابق غیر حتمی لسٹ میں شامل وارڈنز میں محمد اعظم، محمد سجاد، محمد آصف،محمد کلیم اختر، محمد طارق،عاطف جاوید، سید صائم رضا، نذر فرید، غلام فرید، محمد عثمان، فیصل شہزاد اور راشد اقبال شامل۔ لاہور سے کاشف علی، کاشف رحمان، ساجد نواز، ساجد محمود، سرفراز احمد، اصغرمحمود، محمد عاشق، محمد ذوالقرنین سمیت دیگر کے نام شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button