Breaking NewsSportsتازہ ترین
قومی باسکٹ بالر ماجد خان ہم میں نہ رہے

باسکسٹ بال کے قومی کھلاڑی زکریایونیورسٹی کے سپورٹس سپر وائزر ماجد خان انتقال کرگئے۔
ان کو جگر کاعارضہ لاحق تھاش جس سے صحتیاب ہوگئے تھے۔ تاہم گزشتہ روز وہ خالق حقیقی سے جا ملے۔
ان کانماز جنازہ آج دو بجے دوپہر جلال باقری قبرستان میں ادا کی جائے گی۔



















