Breaking NewsSportsتازہ ترین
نیو ملتان فٹبال کلب نے چوتھا آل ملتان سیون سائیڈ قائداعظم میموریل فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

نیو ملتان اور جناح فٹبال کلب کے زیراہتمام 4 روزہ چوتھا آل ملتان سیون سائیڈ قائداعظم میموریل فٹبال ٹورنامنٹ گورنمنٹ جامع العلوم ہائی سکول کے گراؤنڈ میں فائنل میچ نیو ملتان فٹ بال کلب اور گارڈن فٹ بال کلب کے درمیان میچ کھیلا گیا جو کہ نیو ملتان فٹبال کلب نے صفر کے مقابلے میں ایک گول سے جیت لیا ۔
فائنل میچ کے مہمان خصوصی چوہدری شفقت علی نے ونر اپ اور رنر اپ کھلاڑیوں میں ٹرافی اور نقد انعامات تقسیم کئے ۔
جبکہ شرافت چنوں،عابد علی،افضل سندھو،ملک افضل، غلام رسول خان،حافظ محمد عرفان ہمراہ موجود تھے۔



















