Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اومی کرون ویرئینٹ : کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز ، تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ آئندہ دو روز میں کیا جائے گا

تعلیمی اداروں کے حوالے سے فیصلہ مختلف تعلیمی اداروں کے ڈیٹا کی بنیاد پر کیا جائے گا، تعلیمی اداروں میں بڑے پیمانے پر کورونا ٹیسٹنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جبکہ ایک ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلی سے 8ویں جماعت تک بچوں کو ہفتے میں تین دن کی چھٹی دینے کی تجویز سامنے آئی ہے جبکہ نویں سے 12کلاس تک کے بچوں کو 50فیصد حاضری کے ساتھ کلاسز جاری رکھنے پر غور کیا جارہا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button