Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

گندم کی فصل کی باقیات کو جلانے والوں کے خلاف کاروائی کا حکم

ڈپٹی کمشنر ملتان علی شہزاد نے گندم کی فصل کی باقیات کو جلانے والوں کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ گندم اور دیگر فصلوں کی باقیات کو جلانے سے آلودگی پھیلتی ہے جو کہ سموگ کا باعث بنتی ہے۔حکومت پنجاب نے سموگ کو آفت قرار دے رکھا ہے،علی شہزاد نے کہا ہے کہ فصلوں کی باقیات جلانے والوں کے خلاف کلیمیٹی ایکٹ کے تحت کاروائی کی جائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button