Breaking NewsEducationتازہ ترین
ڈاکٹر حسن بچہ کو چیئرمین ڈسپلن کمیٹی تعینات کردیا گیا
زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے آئی ایم ایس کے ڈاکٹر حسن بچہ کو چیئرمین ڈسپلن کمیٹی تعینات کردیا۔
ان سے قبل ڈاکٹر مسعود نے اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کام کرنے سے معذرت کرلی تھی ۔



















