Breaking NewsEducationتازہ ترین
ملتان کے سکولوں میں بھی کورونا پہنچ گیا؛ دو طالبعلموں میں اومی کرون پازیٹو ،پوری کلاس قرنطینہ

اومی کرون نے ملتان کے سکولوں میں بھی پنجے گاڑھانا شروع کردیے۔
گورنمنٹ رفاع عام ہائی سکول کے دو طالب علم حذیفہ مرزا عبدالرحمان عامر کے ٹیسٹ پازیٹو نکل آئے، جس کےبعد پوری کلاس کو قرنطینہ کردیا گیا۔
جب کہ دیگر کلاسوں کے طلبا اوراساتذہ کے ٹیسٹ بھی شروع کردئے گئے ہیں ۔



















