Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

موبائل ریچارج پر ‘ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا

حکومت نے موبائل ریچارج پر ٹیکس میں اضافہ کردیا ہے اور اب صارفین سے ہر ریچارج پر 15 فیصد اضافی ود ہولڈٹیکس وصول کیا جائےگا۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق 100 روپے کے موبائل ریچارج پر 9روپے3پیسے اضافی ودہولڈنگ ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام کمپنیوں نے بیلنس ری چارج پراضافی ٹیکس لینے کااعلان کر دیا ہے، اور اب 100 روپے کے ری چارج پر86روپے9 پیسے کابیلنس ملےگا۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی حکومت کواس مد میں 43 ارب روپے سےزائد موصول ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button