Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں قران کا ترجمہ پڑھانے کے لئے لیڈ ٹرینرز کےلئے نام فائنل

محکمہ سکولز نے نے قران کا ترجمہ پڑھانے کےلئے لیڈٹرینر کےلئے نام طلب کئے گئے تھے ۔
پرائیویٹ اور سرکاری سکولوں سے ملنے والے ناموں کو فائنل کرلیاگیا ہے پنجاب بھر سے 177امیدواروں کو فائنل کرکے ٹریننگ کی کال دے دی گئی ہے ۔

تمام شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے ناموں کے ساتھ قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ، وحدت کالونی لاہور میں پرنٹ شدہ درخواست فارم کے ساتھ رپورٹ کریں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button