Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ہائیڈرو رہنماؤں کی چیف انجینئر ناصر ایاز گرمانی سے ملاقات

ریجنل چیئرمین میپکو چوہدری غلام رسول گجر کی عہدے داران کے وفد کے ہمراہ چیف انجینئر اسٹریجک پلانر ناصر ایاز گورمانی سے ملاقات، انکے بھائی کی ناگہانی وفات پر اظہار تعزیت کیمرحوم و مغفور کے درجات کی بلندی کے لئے دعائے مغفرت کی مرحوم کے پسماندگان کے لیے صبر اور حوصلہ کی دعاء کی گئی۔

ملاقات میں ریجنل ریونیو شکیل بلوچ,ریجنل سیکرٹری سجاد بلوچ،ریجنل انفارمیشن سیکرٹری سید عاطف زیدی،زونل ایڈیشنل سیکرٹری میپکو ہیڈکوارٹر چوہدری محمد اظہر ریجنل چیئرمین کے ہمراہ تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button