Breaking NewsEducationتازہ ترین
تعلیمی بورڈز نے میڑک کے سالانہ امتحانات 2022کے شیڈول جاری

ملتان بورڈ سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈزنے میڑک کے سالانہ امتحانات 2022کے شیڈول جاری کردیا ۔
تفصیل کے مطابق سالانہ امتحانات 10مئی سے شروع ہوگا ، جس میں شرکت کے لئے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ یکم فروری سے 28فروری مقرر کی گئی ہے ، ڈبل فیس کے ساتھ تین مارچ سے 14مارچ تک ، جبکہ تین گنا فیس کےساتھ 15مارچ سے 22مارچ تک مقرر کی گئی ہے ۔



















