Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں فرسٹ ایڈ کٹس رکھنا لازمی قرار، پانچ لاکھ اساتذہ کو تربیت دینے کافیصلہ

محکمہ سکولز نے تما م سرکاری ونجی سکولوں میں فرسٹ ایڈ کٹس رکھنا لازمی کردیا ہے تاکہ حادثہ کی صورت میں بچوں کو فرسٹ ایڈ دی جاسکے گی۔
اس حوالے سے پانچ لاکھ اساتذہ کو فرسٹ ایڈ کٹ کے حوالے سے باقاعدہ تربیت دی جائے گی۔
اساتذہ کو تربیت ریسکیو 1122 کیجانب سے فراہم کیجائے گی۔
احکامات کیخلاف ورزی پر متعلقہ سکولوں کیخلاف کاروائی اور بھاری جرمانے کیے جائیں گے۔
پنجاب کے تمام سی ای او ایجوکیشنز کو مراسلے میں کہا گیا ہے کہ 18 چیزوں کا فرسٹ ایڈ باکس اسکولز میں لازمی موجود ہونا چاہئیے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button