Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

صوبے بھر کی ایجوکیشن اتھارٹیز کو کورونا کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کردی

محکمہ سکولز حکام کا کہنا ہے کہ نئی ہدایات کے مطابق ایک استاد و طالبعلم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر سات روز کیلئے چھٹی دے دی جائے گی۔

دو کیس مثبت آنے پر متعلقہ کلاس روم کو ایک ہفتہ کیلئے بند کر دیا جائے گا، جبکہ تین کیسز مثبت آنے پر متعلقہ سکول کو ایک ہفتہ کیلئے بند کیا جائے گا۔

بند ہونیوالے سکولز کو 7 روز میں ڈس انفیکٹ کرنے کے بعد دوبارہ کھولا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button