Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ہائیڈرو کے جنرل سیکرٹری خورشید خان کل ملتان آئیں گے

  ریجنل انفارمیشن سیکرٹری سید عاطف زیدی کے مطابق آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کے مرکزی جنرل سیکرٹری خورشید احمد خان,حاجی محمد یونس کل24جنوری میپکو ہیڈکوارٹر ملتان صبح گیارہ بجے پہنچیں گے۔

جہاں وہ ریجنل چیئرمین میپکو چوہدری غلام رسول گجر و دیگر ریجنل و زونل عہدیداران کے ہمراہ چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو مہر اللہ یار خان سے ملاقات کریں گے۔

بعد ازاں وہ مرحوم اکرام الحق علوی ریجنل پریس سیکریٹری کے گھر تعزیت کے لیے جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button