Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈاکٹر ابرار کنٹرولر امتحانات ایمرسن یونیورسٹی تعینات

ڈاکٹر محمد ابرار کنٹرولر امتحانات اور ڈاکٹر محمد نواز رجسٹرار ایمرسن یونیورسٹی ہوں گے۔

ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایمرسن یونیورسٹی کے رجسٹرار اور کنٹرولر امتحانات کےلئے اساتذہ کی تعیناتی کردیں۔
جاری مراسلے کے مطابق گورنر پنجاب نے اپنے خصوصی اختیارات کے تحت پروفیسر ڈاکٹر محمد نواز کو رجسٹرار اور اردو کے پروفیسر ڈاکٹر ابرار کو کنٹرولر امتحانات کا اضافی چارج دے دیا ، اور یونیورسٹی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ رجسٹرار اور کنٹرو لرامتحانات کی مستقل تعیناتی کےلئے بھرتی کاعمل جلد سے جلد مکمل کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button