Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

وفاقی وزیر مملکت برائے سیاسی امور ملک عامر ڈوگر کی ڈائریکٹر سپورٹس بی زیڈ یو سے ملاقات

کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو پروگرام جو ہائر ایجوکیشن کے زیر اہتمام 6تا9دسمبر اسلام آباد میں منعقد ھوا، جس میں بی زیڈ یو نیورسٹی کی گرلز کی سکوائش ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

فٹبال میں تیسری پوزیشن حاصل کی، اور ایتھلیٹکس میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔
رمضانہ بی بی نے ایتھلیٹکس میں ایک سلور اور دو براون میڈل حاصل کیے۔

جس پر وفاقی وزیر مملکت برائے سیاسی امور ملک عامر ڈوگر نے اسسٹنٹ ڈائریکٹرس میڈم عابدہ خان کو مبارک باد پیش کی۔
اس موقع پر میاں جاوید قریشی صدر ڈسٹرکٹ ملتان فٹبال ایسوسی ایشن بھی موجود تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button