Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ کی سنی گئی ، رکی ہوئی تنخواہ اکھٹی ملے گی

گزشتہ ماہ 5 کروڑ روپے کے شارٹ فال کی وجہ سے 15 سوکے قریب اساتذہ کو تنخواہیں جاری نہہوسکیں تھیں ۔

جس پر اساتذہ کا احتجاج بھی جاری ہے ، تاہم بینک آف پنجاب ملتان کے حکام کا کہنا ہے کہ دوماہ کی تنخواہ کے چیک سٹیٹ بینک سے کلیر ہوچکے ہیں۔

اب اکاونٹس میں پوسٹنگ کاکام جاری ھے۔

آج یکم فروری کو تنخواہیں اکاونٹس میں ٹرانسفر کردی جاٸیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button