Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کشمیر ڈے پر سکولوں میں مضمون نویسی کے مقابلے کرانے کافیصلہ

ملتان کے سکولوں میں کشمیر ڈے پر مضمون نویسی کے مقابلے کرانے کافیصلہ ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلہ میں کہا گیاہے کہ تمام سی ای او ز اس بات کو یقینی بنائیں کے کشمیر ڈے پر ایونٹ کے لحاظ سے مقابلہ مضمون نویسی منعقد کرایا جائے اور اس دن کو منانے کا جامع پلان بھی تیار کیا جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button