Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹی ڈینگی سرگرمیاں کرنےوالے افسر اور فوکل پرسن کی ٹریننگ کرانے کافیصلہ

محکمہ سکولز نے انسداد ڈینگی سرگرمیوں میں حصہ لینےوالے افسروں کی ٹریننگ کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کافیصلہ کیا ہے ۔

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ پہلے مرحلے میں سی ای اوز اور فوکل پرسن کی ٹریننگ مکمل ہوچکی ہے، جبکہ دوسرے مرحلے میں ڈی ای اوز ، ڈپٹی دی ای اوز ، اے ای اوز ، سکول کی سطح کے انٹی ڈینگی فوکل پرسن، تمام سکولوں کے سربراہوں کی ٹریننگ کرائی جائے ۔

سی ای اوز اس بات کویقینی بنائیں کہ تمام افراد ٹریننگ میں شرکت کریں ۔

شرکا کی تصاویر اور مکمل ریکارڈ 15فروری تک ارسال کیا جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button