Breaking NewsEducationتازہ ترین
جنوبی پنجاب کے 55سینئر اساتذہ کو ایم فل اور پی ایچ ڈی الاؤنس دینے کی منظوری

محکمہ سکولز نے جنوبی پنجاب کے 55سینئر اساتذہ کو ایم فل اور پی ایچ ڈی الاونس دینے کی منظوری دے دی ۔
تفصیل کے مطابق ملتان، ڈی جی خان ، وہاڑی، رحیم یار خان، بہاولپور ، بہاولنگر لیہ ، لودھراں اور خانیوال کے سینئر اساتذہ کے ایم فل اور پی ایچ ڈی الاونسز روک لئے گئے تھے۔
تاہم گورنر پنجاب کے فیصلے کے بعد 55اساتذہ کو الاونسز جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔



















