Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں ڈینگی کے حوالے شعوری مہم چلانے کافیصلہ، پینٹنگ، ڈرائنگ، ٹیبلو کے مقابلے کرانے کی ہدایت

محکمہ سکولز نے انسداد ڈینگی کےلئے شعوری مہم چلانے کافیصلہ کیا ہے ۔

جس کےلئے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کو ہدایت کی گئی کہ وہ 21 فروری سے 26فروری تک سکولوں میں غیر نصابی سرگرمیاں منعقد کریں گے ۔

جس میں پینٹنگ اور ڈرائنگ کے مقابلے ہوں ، جبکہ ٹیبلو بھی سٹیج ہوں گے۔

انٹی ڈینگی فوکل پرسن ان سرگرمیوں کا مانیٹر کریں گے ، اور ایونٹس کی تصاویر اور فوٹیج اعلیٰ حکام کو ارسال کریں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button