Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایس ایس ایز اور اے ای اوز کی مستقلی کے لیے فائلز کی تیاری کا حکم

کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے ایس ایس ایز اور اے ای اوز کی مستقلی کے لیے فائلز کی تیاری کا حکم دے دیا گیا ۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ تمام سی ای اوز 2014 سے لیکر 2016میں کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے ایس ایس ایز ، اور اے ای اوز کی پرسنل فائلز کی تیاری مکمل کریں، تاکہ جیسے ہی طلب کی جائیں فوری طور پر ارسال کی جاسکیں۔
ہدایت کی روشنی میں فائلز کو مکمل کرکے رپورٹ ارسال کی جائے ۔



















