Breaking NewsEducationتازہ ترین
ٹیچرز اور دو طالبعلم اومی کرون کا شکار ، نیو ملت سکول ممتاز آباد 10روز کے لئے بند

ملتان کے سکولوں میں کورونا کے وار جاری ہیں۔
گزشتہ رو ز سی ای او ایجوکیشن ملتان شمشیر خان نے نیوملت سکول ممتاز آباد کی رپورٹ آنے پر سکول کو 10روز کے بند کرنے کے احکامات جاری کردئے۔
جس کے مطابق سکول کے آئی ٹی ٹیچرایس ایس ٹی محمد بشیر احمد ، پی ایس ٹی فاروق ، پی ایس ٹی احسان الہی، ای ایس ٹی خادم حسین ، نویں کے طالب علم سفیان علی، اور دسویں کے حسیب طارق کے ٹیسٹ پازیٹو آئے، جس کے بعد این سی او سی کے فیصلے کی روشنی میں سکول کو بند کردیاگیا۔



















