Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر کے سکولوں میں حفاظتی صورتحال ناقص ، آگ بجھانے والا سامان موجود نہیں

سکولوں میں بڑے حادثے کا خطرہ ہے 90 فیصد سکولوں میں آگ بجھانے والے سلنڈرز ہی نہیں ہیں ،جبکہ باقی 10 فیصد سکولوں میں موجود آگ بجھانے والے آلات کی معیاد ختم ہوچکی۔
اب جب کہ سکولوں میں سیفٹی مہم کے آغاز کے باوجود آگ بھجانے کے آلات نہیں لگ سکے۔
سکول سربراہان کا کہنا ہے کہ سکولوں میں بجٹ کی کمی کے باعث آگ بجھانے والے سلنڈرز نہیں خریدے جارہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دس سال قبل سکولوں میں آگ بجھانے والے سلنڈرز فراہم کیے گئے تھے، لیکن منصوبہ کرپشن زدہ ہونے پر اسے روک دیا گیا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button