Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے گریڈ 19 سے 20 میں ترقی کےلئے اساتذہ کا ریکارڈ طلب کرلیا

 جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ ترقی کے منتظر گریڈ 19 سے 20 کے اساتذہ اور تعلیمی افسر جن کی تعداد 144ہے، کا ریکارڈ ادھورا ہے۔

اس لئے تمام سی ای اوز 15 فروری تک ان افراد کا مکمل ریکارڈ ارسال کریں ، تاکہ پرموشن کے وقت تمام ریکارڈ موجود رہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button