Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

اسلامی جمعیت جنوبی پنجاب کے عہدیداروں کا چناؤ مکمل ،ثوبان شرجیل ناظم اور علی عبداللہ سیکرٹری مقرر

سیکرٹری اطلاعات اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب سردار عابد ڈوگر کے مطابق ناظم اعلٰی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان شکیل احمد نے مرکزی شوریٰ سے مشاورت کے بعد ثوبان شرجیل کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی مقرر کیا۔

اس سے قبل ثوبان شرجیل سیکرٹری اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی کی ذمہ داری پر فائض تھے۔

علی عبداللہ سیکرٹری اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی مقرر ہوئے ، اس سے قبل علی عبداللہ مظفرگڑھ شہر کے ناظم تھے۔

ناظم اسلامی جمعیتِ طلبہ صوبہ پنجاب جنوبی ثوبان شرجیل نے صوبائی مجلسِ شوریٰ سے مشاورت کے بعد سیشن 23-2022 کیلئے صوبہ پنجاب جنوبی کے ڈویژن کے ذمہ داران کی تشکیل مکمل کر لی۔

جس میں حنظلہ سلیم( صدرِ صوبہ بزمِ پیغام )، ابوذر غفاری (ناظم لاہور ڈویژن)، مہتاب اسلم (ناظم ساہیوال ڈویژن )، حذیفہ عثمان (ناظم ڈیرہ غازی خان ڈویژن )، مدثر صادق (ناظم بہاولپور ڈویژن)، سمیع الله (ناظم ملتان ڈویژن)، علی محی الدین (ناظم رحیم یار خان ڈویژن) اور عدنان نواز کو (ناظم مظفرگڑھ ڈویژن) مقرر کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button