Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ (PEEF)کا ہونہار طلباء کو کروڑوں روپے کے فنڈز سے سکالرشپ دینے کا اعلان

پنجاب ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ نے ہونہار طلباء کو کروڑوں روپے کے فنڈز میں سے سکالرشپ دینے کا اعلان کردیا ہے۔

2021 میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں 60 فیصد نمبرز حاصل کرنیوالے طلباء درخواستیں جمع کروانے کے اہل ہونگے۔

یتیم طلباء، گریڈ ایک سے چار کے سرکاری ملازمین کے بچے اور ایسے سرکاری ملازمین جن کی تنخواہ 23 ہزار سے کم ہے، کے بچے وظائف کے اہل ہونگے۔

خصوصی اور اقلیتی مذاہب سے تعلق رکھنے والے بچے اپلائی کر سکیں۔

درخواستیں31 مارچ تک پنجاب انڈوومنٹ فنڈ کے آفس میں جمع کروائی جا سکیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button