Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

بی اے کے بعد ایڈیشنل سائنس مضامین پاس کرنے والے ترقی کےلئے اہل قرار

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بی اے کرنے کے بعد ایڈیشنل سائنس سبجیکٹس کرنے والے ان سروس لوگوں کو پروموشن کیلئے اہل قرار دے دیا ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ 28 دسمبر کو ہونے والے اجلاس کے فیصلے کی روشنی میں ایسے افراد جنہوں نےبی اے کے بعد سائنس کے مضامین پاس کئے ہیں، وہ ان سروس ترقی کے اہل ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button