Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

کامیاب جوان پروگرام کےلئے سپورٹس ٹرائلز کےوینیو کا اعلا ن

تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام کامیاب جوان پروگرام کےلئے سپورٹس ٹرائلز کے وینیو کا اعلا ن کر دیا گیا۔

اس سلسلے میں جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ انٹربورڈ کمیٹی آف چیئرمین کے مراسلے کے مطابق کامیاب جوان پروگرام کے تحت کھیلوں کے مقابلے کرائے جائیں گے ۔

جس کے لئے 15 سے 25 سال تک کے طلبا وطالبات اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔
جنوبی پنجاب میں کھلاڑیوں کے ملتان اور بہاولپور میں ٹرائلز لئے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button